Shehbaz
Senator (1k+ posts)
یہ صاحب کہہ رھے تھے کہ ھمارے باپ دادا اتنی دولت چھوڑ گٸے تھے کہ ھم نے دُبٸی اور جدہ میں اسٹیل مل لگاٸی دُنیا کہ سات بڑے شہروں میں فلیٹ اور ملکیتیں خریدیں ۔۔ یہ اُس وقت کی وڈیو ھے جب 1984 میں اس لوھار کو جرنل ضیاء نے پہلی بار پنجاب کا وزیر خزانہ بنایا تھا تو اس شخص نے اپنے لوھے کے کارخانے اتفاق فاٶنڈری پر مولانا طاھر القادری المعروف کینیڈا والی سرکار سے میلاد شریف کروایا تھا اور ایک دیگ قورمہ بنوایا تھا جو خود اپنے ھاتھ سے چلایا تھا کوٸی دو بوٹیاں نا کھا لے ۔۔۔ اس کے بعد اس پورے خاندان نے پاکستان کی بوٹی بوٹی نوچ لی ۔ اس وقت یہ خاندان پوری دُنیا میں پچاس ارب ڈالر کا مالک ھے ۔۔۔ اپنے بچوں کو تاریخ بتاتے رھا کریں تیس سال بعد آپ کے بچوں کو بتایا جاۓ گا کہ پاکستان تباہ کرنے میں فاطمہ جناح لیاقت علی خان سردار عبدالرب نشتر کا ھاتھ تھا۔۔۔