کتا ایک وفادار جانور ہے
یہ اپنے مالک کا وفادار رہتا ھے
خاص کر کے جب مالک ڈالر کھلاۓ
کتے سب ہڈی کے لئے تیار رہتے ہیں
سب کتوں کو یہ ڈر رہتا ہے کے اگر مالک کی
میں نے وفاداری نہ کی تو کوئی دوسرا کتا
نہ صرف ہڈی کھا لے گا بلکے مالک کے ساتھ مل
کر میرا بستر گول کر دے گا
اس لئے کتا ہر وقت مالک...