پچھلے تین چار سال سے چور حکومت اور اس کے آقاؤں کا مقصد صرف اور صرف پاکستان کی تباہی نوجوان نسل کے مستقبل تاریک کرنا اور اپنا اور اپنے بچوں کے لیئے حرام کی دولت کمانا ہے جس کے لیئے انھوں نے تمام اداروں میں اپنے ہم نوالہ اور ہم پیالہ فوجی افسران کو بھرتی کیا ہے اور جہاں نہیں کرواسکے وہاں تعینات...