مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کا جنیوا میں گلے کا آپریشن ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات اور مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر یہ خبر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز شریف جنیوا میں گلے کے کامیاب آپریشن کے بعد خیریت سے ہیں۔...