مولانا صاحب معذرت کے ساتھ
نماز اسلام کا رکن ہے جو رہ جانے سے گناہ ہے مگر توحید، رسالت اور آخرت کی طرح اصول یا بنیادِ دین نہیں ہے- یہ بلکل سادہ مسلہ ہے کہ کافر تب ہو گا جب اصول دین میں سے کسی بھی ایک کا انکار کرے
نماز نہ پڑھنا سخت بدبخت عمل ہے لیکن نماز رکن ہے اصول نہیں اسلئے کفر لاگُو نہیں ہوتا...