فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ اِنَّهٝ كَانَ غَفَّارًا (10)
پس میں نے کہا اپنے رب سے بخشش مانگو بے شک وہ بڑا بخشنے والا ہے۔
يُـرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَيْكُمْ مِّدْرَارًا (11)
وہ آسمان سے تم پر (موسلا دھار) مینہ برسائے گا۔
وَيُمْدِدْكُمْ بِاَمْوَالٍ وَّّبَنِيْنَ وَيَجْعَلْ لَّكُمْ جَنَّاتٍ...