عاصم منیر بہت ایمان دار ہیں اسلئے آئین پر عمل کو رکوا دیا ہے انھوں نے ،عاصم منیر بہت ایمان دار ہیں اسلئے الیکشن کا بروقت انعقاد روک کر عوام کا حق چھینا گیا ،
عاصم منیر بہت ایمان دار ہیں اسلئے بلا جواز عمران خان کو گرفتار کروایا گیا اور ڈیڑھ سو جھوٹے مقدمے بنائے گئے ہیں ، عاصم منیر بہت ایمان...