مضبوط فوج مملکت کی سلامتی اور اتحاد کی ضامن ہوتی ہے، آرمی چیف

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
تم لوگوں کی مضبوطی پر بھروسے کا نتیجہ مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا ، سیاچن آدھا ہاتھ سے نکل گیا کشمیر بھی بس سمجھو گیا ، ملک میں انسانی حقوق کا کوئی وجود نہیں ، جمہوریت کا پٹرا گول ، تمہیں مظبوط کرتے کرتے قوم کنگال ، دنیا میں ملک کی عزت گھوڑے لگ گئی ہے ، اب کیا ملک کو قبرستان بنا کر دم لو گے
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

347165825_180428424959665_7657086791678271784_n.webp
 

Back
Top