سٹیٹ بنک میں بیٹھا گورنر اسحاق ڈار کے جوتوں کے تلوے چاٹتے ہوئے یہ بیان دے رہا ہے۔ اگر یورپ اور عرب ممالک میں مہنگائی کی وجہ سے ریمیٹینسز کم ہوئی ہوتیں تو صرف پاکستان میں کم نہ ہوتیں بلکہ باقی ممالک کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوتا۔ جب ۲۰۲۰ اور ۲۰۲۱ میں انڈیا، بنگلہ دیش اور باقی تمام ممالک میں ریمیٹینسز...