عمران خان صاحب کی تقریر سے یہ تو واضح ہو گیا کہ عمران خان کی رہائی کسی انڈرسٹینڈنگ کا نتیجہ نہیں تھی۔ تو پھر رہائی ہوئی کیسے ؟ اس ضمن مین تب ایک اطلاع ملی تھی جسے اہمیت نہ دی گی لیکن اب درست معلوم ہوتی ہے۔ بقول راوی عمران کی گرفتاری پہ احتجاج پنجاب میں بھی شدید تھا لیکن کے پی میں شدید تر تھا۔...