Search results

  1. روشن پاکستان

    رب کونین میری بھی فریاد سن

    رب کونین میری بھی فریاد سن آج میدان میں سب سے مظلوم ہوں حق پہ ہوتے ہوے حق سے محروم ہوں شام خوں رنگ ہوں صبح مغموم ہوں جس پہ چلتے ہیں خنجر وہ حلقوم ہوں آنسوؤں اور آہوں کی روداد سن رب کونین میری بھی فریاد سن خود میرے نام لیوا ہیں دشمن میرے میرے گھر کے اجالے ہیں رہزن میرے زد میں ہیں بجلیوں کے نشیمن...
  2. روشن پاکستان

    پاکستان،چین اور انگریزی بخار

    پاکستان،چین اور انگریزی بخار تحریر: ڈاکٹر شوکت علی چند روز قبل ایک معروف روزنامے میں شایع ہونے والا کالم نظر سے گزرا۔ کالم میں لکھا گیا تھا کہ کس طرح چینی قوم انگریزی سیکھنے کے جنون میں مبتلا ہے۔ تحریر پڑھ کر یوں محسوس ہوا جیسے آئندہ پانچ دس سال تک چین میں بھی اسی طرح انگریزی زبان کا راج ہوگا...
  3. روشن پاکستان

    کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ

    طبیبِ عشق نے دیکھا مجھے تو فرمایا ترا مَرض ہے فقط آرزو کی بے نیشی تشریح: کہتے ہیں کہ میں نے قوم کے مرض کی تشخیص کر لی ہے اور وہ یہ ہے کہ اس کے افراد کے دلوں میں اسلام کو دنیا میں سر بلند کرنے کی آرزو چٹکیاں نہیں لیتی۔ اقبال کا فلسفہ یہ ہے کہ قوم اسی وقت ترقی کر سکتی ہے جب ہر فرد کے دل میں تبلیغ...
  4. روشن پاکستان

    پاکستانی قوم صرف اسی صورت ترقی کر سکتی ہے

    پاکستانی قوم صرف اسی صورت ترقی کر سکتی ہے اگر وہ خاندانی سیاست اور جاگیرداری سےنجات حاصل کر لے ، خاندانی سیاست اور وراثت پاکستان کی ہر سیاسی جماعت میں ہے ، اس لئے ان لوگوں کو ، سیاستدانوں کو ، جو ہر سیاسی وارث کے پیچھے نیت کر لیتے ہیں ان کے سوچنے کا مقام ہے کہ وہ اپنی سوچ بدلیں تا کہ ملک بدل سکے...
  5. روشن پاکستان

    پاوڑی" جاری ہے!!

    "پاوڑی" جاری ہے ! اردو زبان کی اہمیت !! آج 21 فروری کو مادری زبانوں کا عالمی دن ہے اور میرے سامنے سی ایس ایس 2021 کا انگریزی زبان کا پرچہ موجود ہے، جسے دیکھنے کے بعد مجھے یقین ہے کہ اس سال بھی سی ایس ایس کے امتحان میں کامیاب ہونے والوں کی تعداد ڈھائی، تین فیصد سے زیادہ نہیں ہوگی. یوں انگریزی...
  6. روشن پاکستان

    انگریز نے جب 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کر لیا

    انگریز نے 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کر لیا، آپ یہ جان کر حیران ہوں گے اس وقت پنجاب میں تعلیم سو فیصد تھی، انگریز اس تعلیم کو خطرناک سمجھتا تھا چناں چہ یہ لوگ کنگز کالج لندن کے ایک نوجوان پروفیسر گوٹلیب ولیم لیٹنر کو لاہور لے آئے، لیٹنر بھی ایک عجیب وغریب کردار تھا، یہ 50 زبانیں جانتا تھا عربی،...
  7. روشن پاکستان

    بھارت کے چہرے کا نقاب اترگیا

    جاوید الرحمٰن ترابی پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جو دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لاکھوں پاکستانیوں نے اپنی جانیں قربان کیں۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک جب اس موضوع پر بات کرے تو عالمی برادری اس کی آواز پر کان...
  8. روشن پاکستان

    حب رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور علامہ اقبال

    منفعت ایک ہے اس قوم کی، نقصان بھی ایک ایک ہی سب کا نبیؐ، دین بھی، ایمان بھی ایک حرَمِ پاک بھی، اللہ بھی، قُرآن بھی ایک کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مسلمان بھی ایک فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پَنپنے کی یہی باتیں ہیں مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار؟ کس کی آنکھوں میں سمایا ہے...
  9. روشن پاکستان

    افسوس کہ فرعون کو انگلش کی نہ سوجھی

    افسوس کہ فرعون کو انگلش کی نہ سوجھی تحریر : پروفیسر محمد سلیم ہاشمی ہمیں مٹانے کے لئے کیسی کیسی سازشیں ہوتی ہیں اور کس کس طرح سے ہماری بربادی کے منصوبے بنائے جاتے ہیں اور کون کون ان منصوبوں کو بروئے کار لانے کے لئے سرگرم ہے، ہمیں پتا چل جائے تو معلوم نہیں ہم کیا کر گزریں، کس کس کا گریبان ہمارے...
  10. روشن پاکستان

    فکر اقبال

    جس میں نہ ہو انقلاب، موت ہے وہ زندگی رُوحِ اُمم کی حیات کشمکشِ انقلاب صُورت شمشیر ہے دستِ قضا میں وہ قوم کرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب نقش ہیں سب ناتمام خُونِ جگر کے بغیر نغمہ ہے سودائے خام خُونِ جگر کے بغیر
  11. روشن پاکستان

    سی ایس ایس امتحانات کے نتائج ، ناکامی کی وجہ ؟

    سی ایس ایس امتحانات کے نتائج ، ناکامی کی وجہ ؟ اس سال بھی ایس ایس کے امتحان میں جن 13008 امیدواروں نے حصہ لیا تھا ان میں سے صرف 398 تحریری امتحان میں کا میاب ہوئے ہیں اور اور نتیجہ تین فیصد رہا ہے ، پاس ہونے والی تعداد کو جب انٹرویو سے گزارا جائے گا تو یہ تعداد مزید کم ہو جائے گی۔ اس امتحان...
  12. روشن پاکستان

    رومن اردو مجبوری یا اردو زبان کا قتل ؟

    رومن اردو مجبوری یا اردو زبان کا قتل ؟ اردو پاکستان کی قومی زبان ہے ، آج دیکھئے اس زبان کے ساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے ، پنتالیس سال سے نفاذ اردو کا آئینی تقاضا اپنے نفاذ کے انتظار میں ہے، دو ہزار پندرہ کا عدالتی فیصلہ بھی ابھی تک نفاذ کا منتظر ہے ، نصاب تعلیم پہلی جماعت سے انگریزی اور انگریزی...
  13. روشن پاکستان

    فکر اقبال اور قوم کی زبوں حالی

    میں بندۂ ناداں ہوں، مگر شُکر ہے تیرا رکھتا ہوں نہاں خانۂ لاہُوت سے پیوند اک ولولۂ تازہ دیا مَیں نے دلوں کو لاہور سے تا خاکِ بخارا و سمرقند تاثیر ہے یہ میرے نفَس کی کہ خزاں میں مُرغانِ سحَر خواں مری صحبت میں ہیں خورسند لیکن مجھے پیدا کیا اُس دیس میں تُو نے جس دیس کے بندے ہیں غلامی پہ رضا مند...
Back
Top