لوڑیا نے بھی جھوٹ بکنے میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔اب پتا نہیں کب اس تہہ خانے میں رہا تھا جس کی تخیلاتی کہانی سنا رہا ہے، اور اس وقت عمران ریاض کہاں تھا اور اسے کیا دکھ تھا جسے بھلا کر وہ اس مذہبی چورن بیچنے والے کذاب کے لیے دعا کر رہا تھا۔
عمران ریاض سے اختلاف اپنی جگہ، لیکن اس کی جسمانی حالت...