شہباز شریف نے اپنا سب کچھ آؤٹ سورس کر دیا ہے، محمد زبیر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کیا یہی ڈیل کا حصہ ہے؟کہ پرویزخٹک شہبازکامشیر بن کے دودھ کا دُھلاہو گیاعلیم خان شہباز کاوزیر بن کے عمران خان کاATM نہیں رہاجہانگیر ترین شہباز کی ایڈوائزری کمیٹی میں شامل ہو کر شوگر مافیا یا ڈاکو نہیں رہاعون چوہدری شہبازکا وزیر بن کے عمران خان کاڈرگ سپلائرنہیں رہا؟ارشاد بھٹی
https://twitter.com/x/status/1905284337261572537
شہباز شریف نے اپنا سب کچھ آؤٹ سورس کر دیا ہے،وہ کہتا ہے کہ ملٹری اسٹیبلش منٹ جو فیصلہ کرے گی،وہ ہمیں قبول ہو گاوہ کہتا ہے کہ میں کوئ فیصلہ نہیں کروں گا،آپ فیصلہ کریں۔IMFڈیل کے ساتھ وہ سب سے پہلے کہتا ہے کہ یہ آرمی چیف نے کیا ہےتو پھر پورا سسٹم وہی لے آئیں یہ کیوں ہیںمحمد زبیر
https://twitter.com/x/status/1905286550692245852 https://twitter.com/x/status/1905303187382256070
 
Last edited by a moderator:

feeneebi

MPA (400+ posts)
بالکل ویسے ہی جیسے پرویز الٰہی پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو نہیں رہا، جیسے ایم کیو ایم والے قاتل دہشتگرد سے نفیس ترین لوگ بن گئے تھے، جیسے الیکٹیبلز کرپٹ نہیں رہے تھے
 

Back
Top