آفتاب اقبال جب دیکھتا ہے اس کے شو میں کوئی اور اس سے زیادہ شہرت لے رہا ہے تو شو بند کر دیتا ہے - عزیزی کا کردار بہت ہٹ ہوا اور آفتاب شو میں ایک فالتو شے لگنے لگا تو اس نے شو بند کر کے ایک شو خبرناک کیا - وہاں ڈمی بن کر ایک اداکار (میر) نے شہرت کمائی تو یہ شو بند کر کہ نئے نام سے بغیر میر کے شو...