Search results

  1. Ch.Tasawar.inayat

    سوال: سول حکمرانی قائم ہونے پر فوج کو نقصانات

    پرچہ مطالعہ پاکستان(کل نمبر10) سوال نمبر 1 -سول حکمرانی قائم ہونے پر فوج کو ہونے والے "نقصانات"بیان کریں ۔۔ جواب:ویسے تو اس سوال کے جواب میں پورا تھیسز لکھا جاسکتا ہے، پر ماشٹر جی دس نمبر کے سوال کے لیے بندہ کاہے اتنی مغز ماری کرے ۔ لہٰذا ہم چیدہ چیدہ نکات بیان کیے دیتے ہیں ۔ پہلا نقصان...