https://x.com/ahmad_bobak/status/1754515943609323534?s=20
جہانگیر ترین کی مدمقابل عفت سومرو کے بھائی کا الیکشن سے دستبرداری کا بیان (بیان برائے اغواء) کے علاوہ اور کچھ نہیں،سب لوگ مطمئن رہیں عفت سومرو اپنے بیان حلفی پر قائم ہیں، 8 فروری کو NA 155 کی عوام عفت سومرو کے انتخابی نشان شٹل کاک پر مہر...