https://x.com/ahmad_bobak/status/1754515943609323534?s=20
جہانگیر ترین کی مدمقابل عفت سومرو کے بھائی کا الیکشن سے دستبرداری کا بیان (بیان برائے اغواء) کے علاوہ اور کچھ نہیں،سب لوگ مطمئن رہیں عفت سومرو اپنے بیان حلفی پر قائم ہیں، 8 فروری کو NA 155 کی عوام عفت سومرو کے انتخابی نشان شٹل کاک پر مہر لگا کر اغواء کار جہانگیر ترین کو عبرت ناک شکست دیں
چاہے کوئی امیدوار دستبرداری کا اعلان بھی کرے تو ان لوگوں کو یہ چاہیے کہ ووٹ ضرور ڈال کر ائیں جیسے جہانگیر ترین کے اس میں کیس میں ہے کہ 50 ہزار جہانگیر ترین کو ملے اور ڈیڑھ لاکھ ووٹ چاہے ریجیکٹڈ بھی ہوں تو وہ حلقہ تو وڑ جائے گا اور الیکشن دوبارہ ہوگا