دفتر خارجہ کی جانب سے ہمیں آگاہ کیا گیا تھا کہ امریکی سفیر ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ہم نے جواب دیا بلکل ملاقات کریں لیکن آفیشل چینل سے آئیں۔ امریکی سفیر نہ عمران خان کو رہائی دلا سکتے ہیں نہ ہم غیر ملکی سفیر کے سامنے اپنے تحفظات رکھیں گے۔ لیکن یہ ضرور بتایا ہے کہ عمران خان سمیت پارٹی ورکرز اور...