Gandapur ne Khan ko Churvane aur Islamabad par Qabza karnay ki dhamki dy de

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
- پی ٹی وی اور دیگر چینلز نے علی امین گنڈا پور کی پچھلی تقریر نہیں دکھائی تھی ضروری تھا کہ گنڈاپور اس انداز میں بیان دے تاکہ لوگوں کو سمجھ ائے کہ ہو کیا رہا ہے - یہ بھی نوٹ کرنا چاہیے کہ خرم ذیشان کو اج کوہاٹ سے خفیہ ایجنسی کے لوگوں نے اغوا کرنے کی کوشش بھی کی
https://twitter.com/x/status/1783422855121703315
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
میں نسلاً خان ہون- لیکن موجودہ پٹھانوں کی بغیرتی پے شرمندگی محسوس کرتا ہون-
خان دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں اور ہندستان میں سب سے زیادہ۔ خان اردو بولنے والے ہیں کیونکہ انکی اکثریت ہندستان میں آباد ہوئیء انمے شاہرخ ، سلمان عامر اور بہترین پولیس آفیسرز ہیں-- جو وہاں نا جاسیکے وہ آج پٹھان ہیں؟
بہت سے خان آج ملائشیا میں بڑے عہدوں پہ ہیں- وہ اردو تھوڑا سمجھتے ہیں لیکن پشتو تو بالکل نہیں سمجھتے ہیں-
پٹھان عموماً ایماندار اور محنتی اور وفادار ہوتے تھے لیکن انکے سرداروں نے انکو غلط دھندے ہیروئن، چرس اور اسلحہ کی سمگلنگ پے لگایا
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Loyal Faithful and honest , these were insignias of our pride Pathans.
Now it goes to Gurkhas of Nepal only here in Malaysia, Singapore and Brunei.
Rather Brunei King special squad for his security are British Army Gurkhas in Darusalam Brunei.