اے آر وائے نے کاشف عباسی کا پروگرام آف دی ریکارڈ 8:42 منٹ پر آف ائیر کردیا۔ پروگرام میں سلمان اکرم راجہ الیکشن، 9 مئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے متعلق گفتگو کر رہے تھے کہ اچانک لائن کٹ گئی اور پروگرام میں بغیر بتائے وقفہ ہوگیا جس کے بعد کاشف عباسی صاحب دوبارہ سکرین پر نظر نہیں آئے