گھر بیٹھ کر تنقید کرنیوالوں کوPTI کا نہیں سمجھتا، انکی ناراضی بھاڑمیں جائے

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1855552833187164428
گھر بیٹھ کر تنقید کرنیوالوں کو تحریک انصاف کا نہیں سمجھتا، یہ ڈی چوک میں ہوں گے بھی نہیں، میری پارٹی ہے مجھے پتا ہے کون کیا ہے؟ ان کی ناراضی بھاڑ میں جائے، خود نکلتے نہیں ہیں، بیٹھے گھر میں ہوتے ہیں، باہر بیٹھ کر باتیں کر رہے ہوتے ہیں، جو جانے والے ساتھ تھے وہ اب بھی ساتھ کھڑے ہیں، جو تنقید کرتا ہے پہلے اپنی ویڈیو تو دکھائے کہ خود کہاں تھا؟ خود گھر میں لیٹا ہوتا ہے اور دوسروں پر تنقید کرتا ہے، علی امین گنڈا پور
 

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1855526908600975526
عمران خان کی حکومت کے دوران پی ٹی آئی کے سپورٹرز نے سوشل میڈیا پہ بہت ناجائز تنقید کی لیکن میں نے کبھی عمران خان کو کھلے عام تنقید کرنے والوں کو کوستے برا بھلا کہتے نہیں دیکھا نہ سنا لیکن موجودہ پی ٹی آئی قیادت یہ سب کر رہی ہے تنقیدی آوازوں کو دشمن قرار دیا جارہا ہے یہ بہت خطرناک صورت حال ہے پی ٹی آئی 90 فیصد عوام کی نمائندہ ہے اور وہ سب بھیڑ بکریاں نہیں کچھ آپکی تعریف کریں گے کچھ تنقید آپکو برداشت پیدا کرنی ہوگی عمران خان کی 27 سال کی جدوجہد کو برباد مت کریں ہوش کریں ہوش
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Oye hoye youthion ko tu un ka baap bhi chittar maar raha hai.
🤣🤣


خود گھر میں لیٹا ہوتا ہے اور دوسروں پر تنقید کرتا ہے، علی امین گنڈا پور
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
ان کی ناراضی بھاڑ میں جائے، گنڈا پور

Youthiye بھاڑ mein jaein, Gandapur ka elaan.
🤣🤣
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
pti leadership kabi ki hijacked ho choki hai.. khasi pti ki leadership kabi nahi chahe gi k khan abi jail se reha ho
 

Back
Top