Search results

  1. M

    قرآن پاک پرحلف اٹھائیں، پیسےلیں اور ووٹ نہ دیں،گنہگارنہیں ہونگے،راشد سومرو

    اس جیسے “so called Ullama” کے بارے میں اللہ کے محبوب صلی للہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم ہے “آخری زمانے کے قریب اس آسمان کے نیچے سب سے بدترین لوگ وہ علماء ہونگے جو تھوڑی سی دنیا کے فائدے کے لئیے دین بیچیں گے”۔ یہی دین فروش علماء ہیں۔ ان کو علماء کہنا علماء کی توہین ہے۔ ان جیسے دین فروش...