قرآن پاک پرحلف اٹھائیں، پیسےلیں اور ووٹ نہ دیں،گنہگارنہیں ہونگے،راشد سومرو

battery low

Minister (2k+ posts)
rashid-mehmood.jpg

سیکریٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام (ف) سندھ راشد محمود سومرو کی جانب سے ووٹ دینے پر عجیب منطق سامنے آئی ہے۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کے بدلے چاہیں تو قرآن پر حلف لے کر بھی پیسے لے لیں لیکن مخالفین کو ووٹ نہ دیں، آپ گنہگار نہیں ہوں گے۔

سیکریٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام (ف) سندھ راشد محمود سومرو نے کاکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ووٹ دینے پر عجیب منطق پیش کردی۔

انہوں نے کہا کہ مخالفین آپ کو ووٹ کیلئے 5 ہزار سے 20 ہزار روپے تک دیں گے، قرآن پاک پر حلف اٹھائیں، پیسے لیں اور انہیں ووٹ نہ دیں، میں فتویٰ دیتا ہوں، آپ گنہگار نہیں ہوں گے۔

راشد محمود سومرو نے مزید کہا کہ انتخابات آرہے ہیں ووٹ دینے میں جلدی نہیں کریں، پیسے دل سے قبول کریں اور تھوڑے دن رک جائیں، جیسے جیسے الیکشن قریب آتے جائیں گے ریٹ بڑھتا جائے گا۔

Source
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

ایتھے رکھ مولوی گھٹ تے کسی ہندو بنئے دا پتر زیادہ لگا ایں سوہنیا
Om Namah Shivay Shiva GIF
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
They r not even Muslims... have you ever heard any aaya or hadeeth from Fazlu's mouth?
They r free masons in pakistan just like zerdari and nawaz
 
mtahmad

New Member
اس جیسے “so called Ullama” کے بارے میں اللہ کے محبوب صلی للہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا مفہوم ہے “آخری زمانے کے قریب اس آسمان کے نیچے سب سے بدترین لوگ وہ علماء ہونگے جو تھوڑی سی دنیا کے فائدے کے لئیے دین بیچیں گے”۔ یہی دین فروش علماء ہیں۔ ان کو علماء کہنا علماء کی توہین ہے۔ ان جیسے دین فروش علماء کے لیئے اللہ نے دردناک عذاب تیار کیا ہوا ہے۔