Search results

  1. gorgias

    Shehbaz Sharif exposes Imran Khan lies that he won the worldcup for Pakista

    وہی بکواس جو یہ تیس سال پہلے کرتا تھا اب بھی کر رہا ہے۔ اسے کہتے ہیں ڈھٹائی۔
  2. gorgias

    فوادچوہدری غلط کہہ رہے ہیں وہ پارٹی میں نہیں ہیں،رؤف حسن

    مجھے روزِ اول سے یہ روف حسن رانگ نمبر لگ رہا ہے۔ ایک تو یہ فواد حسن فواد کا بھائی ہے جو شریف برادران کا راز دار اور کرپشن شریک بھائی ہے۔ دوسرا یہ کہ اِس وقت پوری پی ٹی آ ئی مصیبت میں گرفتار ہے ایک ہی واقعے پر دس دس ایف آئی آریں درج ہو رہی ہیں، یہ واحد بندہ ہے جو ہر طرح کے مقدمات سے مبرّا ہے کیوں؟
  3. gorgias

    پشاور ہائیکورٹ کا نامزد وزیراعلیٰ پنجاب کو گرفتار کرنیکی کوشش پر اظہاربرہمی

    جناب پنجاب پولیس نے پشاور آکر گرفتار کرنے کی کوشش کی اور پشاور پنجاب کی حدود میں نہیں۔ پشاور ہائی کورٹ نے راہداری ضمانت دی کہ وہ پنجاب جا کر معتلقہ عدالتوں میں پیش ہو۔ پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق ہے اور یہ عام پریکٹس ہے اور اسے سے پہلے بھی ہوتا رہا ہے۔
  4. gorgias

    مریم نواز نے این اے 119 کی نشست چھوڑدی

    and Khwaja will once again say; "No, i have lost"
  5. gorgias

    انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج۔۔چیف جسٹس میڈیا پر برہم۔۔

    لیکن قاضی صاحب کو میڈیا دیکھتے نہیں۔ پھر کیسے؟
  6. gorgias

    مریم نواز کا دھاندلی میں شامل تمام ریٹرننگ افسران کی سرپرستی کا اعلان

    مریم اپنے جلسوں میں کہتی تھی؛ میاں جدوں آوے گا لگ پتا جاوے گا اور پھر واقعی میاں کو لگ پتا گیا
  7. gorgias

    عظمیٰ بخاری جعلی وٹس ایپ سکرین شاٹ شئیر کرنے پر تنقید کی زد میں

    افسوس کہ یہ جعل ساز جعلی کام بھی درست طریقے سے نہیں کر سکتے۔
  8. gorgias

    تحریک عدم اعتماد جنرل (ر) باجوہ کے کہنے پر لائے،مولانا فضل الرحمان

    جس طرح پی ٹی آئی نے پی پی، نون لیگ اور ایم کیو ایم سے کسی صورت اتحاد نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اسی طرح پی ٹی آئی کو فضل الرحمٰن سے بھی دور رہنا چاہیے۔ فضل الرحمٰن کسی کسی بات کا اعتبار نہیں کرنا چاہیے
  9. gorgias

    ٹانک:پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والی خاتون کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار

    پتا نہیں عام مسلمان یہ کب سمجھے گا کہ نکاح اور جنازہ پڑھانے کے لیے مولوی کا ہونا ضروری نہیں۔ ایک عام مسلمان بھی یہ کر سکتا ہے ۔ جنازے کے بارے میں تو یہ ہدایت ہے کہ میّت کا قریبی رشتہ دار پڑھائے۔
  10. gorgias

    الیکشن کمیشن نے اپنے تمام کام چھوڑ کر شعروشاعری شروع کردی

    الیکشن کمیشن بہت کچھ کر رہی ہے سوائے اس کام کے جو اسے کرنا چاہیے۔
  11. gorgias

    اے قوم، تم نے اس شخص کے ساتھ کیا کیا:راشد نصراللہ

    اس نون لیگی چمچے کو بھی پتا ہے کہ اس الکشن میں قوم نے اس شخص کے ساتھ کیا کیا ہے۔
  12. gorgias

    کسی دوسرے ملک کے کہنے پرالیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات نہیں کریں گے،کاکڑ

    اگر کسی کو ڈھیٹ کے معنی کا نہیں پتا انہیں کاکڑ کی شکل دِ کھا دیں۔
  13. gorgias

    پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدواروں کو ڈیل کرکے جتوایا گیا، ایمل ولی خان

    اس نے تو بالکل 180 ڈگری کا ٹرن لیا ہے۔
  14. gorgias

    People have surrounded the house of Wasim Qadir.

    اگر لوگوں کے گھیراؤ سے گھبرا کر یہ لوٹا واپس آجائے تو بھی اس سے استعفیٰ لے کر اسے لات مار کر پارٹی سے بکال دینا چاہیے۔
  15. gorgias

    بڑے اپ سیٹ، ن لیگ کے کئی بڑے امیدوار پارلیمان سے باہر

    ابھی تو مزید باہر جائیں گے جب میں نواز شریف اور حنیف عباسی شامل ہیں۔
  16. gorgias

    Will Army Chief accept PTI's plea for help?

    لوگ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ پی ٹی آئی کی مقبولیت 2018 کی نسبت 2013 میں زیادہ تھی۔ پھر کس نے پی ٹی آئی کو 35 سیٹوں تک محدود کر کے نون لیگ کو دو تہائی اکثریت دلوائی؟ کیسے ہارتے ہوئے خواجے آصف کو تجوایا گیا؟۔ 2018 پر پروپیگنڈا کرنے والے 2013 کو کیوں بھول جاتے ہیں؟ پتا نہیں کیسے کیسے مفلوج دماغ...
  17. gorgias

    عمران خآن سےمعافی مانگ لوہم تمھیںفتح مکہ کی طرح معاف کردیں گے، شعیب شاہین

    شعیب صاحب! ہم فاتح مکّہ کے پیروں کی خاک بھی نہیں بلکہ اس سے بھی پست ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ الفاظ کے استعمال میں احتیاط سے کام لیں۔ ہاں آپ کو جیت مبارک ہو۔
  18. gorgias

    نوازشریف کی ڈاکٹریاسمین راشد کے خلاف انوکھی جیت

    آپ کی ساری باتیں اور یہی تو ہم بھی کہتے ہیں۔ نواز شریف کب سے باوقار لیڈر بن گیا؟
  19. gorgias

    PTI should have boycotted the elections.

    ہم نے پی ٹی آئی کے ویب سائٹ سے اپنے حلقے کے امیدواران معلوم کیے اور جا کر ووٹ دے دیا۔ یہ الگ بات کہ راتوں رات ہمارا پولنگ سٹیشن بھی تبدیل کر دیا گیا تھا۔ لیکن ہم نے اپنا فرض ادا کیا۔ امتحان میں فیل ہونے کے ڈر سے امتحان میں نہ بیٹھنا بزدلی کے علاوہ کچھ نہیں ہم نے اپنے پولنگ سٹیشن میں تین چار...