بڑے اپ سیٹ، ن لیگ کے کئی بڑے امیدوار پارلیمان سے باہر

khurrm1h11i31.jpg


عام انتخابات میں بڑے اپ سیٹ نے ن لیگ کے کئی بڑے پہلوانوں کو پارلیمان سے آئوٹ کردیا,لاہورسے خواجہ سعد رفیق ،شیخ روحیل اصغر اورمیاں نعمان کو شکست کھانا پڑی، رانا مشہود بھی ہار گئے۔ گوجرانوالہ میں مسلم لیگ کی مضبوط تصور کی جانے والی سیٹ بھی گئی،حلقہ این اے 78میں خرم دستگیر شکست کھا گئے۔

لاہور کے حلقے این اے 122میں سعد رفیق کو لطیف کھوسہ نے ہرادیا،مسلم لیگ ن کے شیخ روحیل اصغر لاہور کے حلقہ این اے 121سے شکست کھا گئے۔ لاہور سے این اے 129سے میاں نعمان کو شکست ہوئی، جبکہ رانا مشہود پی پی 172بھی اپنی سیٹ نہ جیت سکے۔ فیصل آبادمیں رانا ثنااللہ کو حلقہ این اے 100 سےآزاد امیدوار نثار جٹ نے اپ سیٹ شکست دی، رانا ثنا اللہ کے داماد احمد شہریار پی پی 116 سے اپنے اپنی سیٹ بچا نہ سکے۔

فیصل آباد کے حلقہ این اے 102 میں عابد شیر علی کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ این اے 83 سوگودھا سے محسن شاہ نواز رانجھا بھی پارلیمنٹ سے آئوٹ ہوگئے۔ ننکانہ کے حلقہ این اے 111 سے برجیس طاہر بھی اپنی سیٹ ہار گئے۔این اے پندرہ مانسہرہ سے قائد ن لیگ نوازشریف بھی جیت نہ سکے۔

دوسری جانب عام انتخابات میں جیتنے والے تین آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا,عام انتخابات میں کامیاب آزاد امیدواروں کا سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا آغاز ہوگیا ، این اے 54 ٹیکسلا سے آزاد امیدوار بیرسٹر عقیل ملک نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

این اے 48 سے کامیاب آزاد امیدوار راجہ خرم نواز نے بھی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ سپورٹرز اور ووٹرز سے مشاورت کے بعدکیا۔

بلوچستان کے حلقہ این اے 253 سے آزاد امیدوار میاں خان نے بھی ایک ویڈیو بیان میں مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے, ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
.....madhar chod Goon league agar Gaand mein tail hai to apnay damm par hukumat bana kar dekha.
Ye Salay kuttey....
Haramiyon say bhi baray harami hain. In k maan baap par hazaroon lanalein.
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
The pathetic Goon league have been manipulating elections for decades to stay in power. They have no shame at all. A good leader would accept the peoples mandate and step aside but these crooks want to cling on to power be any means.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Punjab government has gone to PMLN for another 5 years. Youthias will cry for the next 5 years every day. The election was fair and transparent. The results show that. See all youthias in 2029.