پاکستان کے سیاسی سماجی عدالتی اور عسکری اداروں کی تباہی میں جن جن قوتوں کا ہاتھ رہا ہے وہ عدلیہ کے متنازعہ فیصلوں کے بعد ایک مرتبہ پھر چال چلنا شروع ہو گئے اور مقامی ہرکارے اور کارندے ہاتھ باندھے ان کے دربار میں حاضری دینے پر با مشرف ہوۓ۔ نواز شریف کی برطانوی اور بلاول کی امریکی سفارتی نمائندوں...