لاہور : عدالت نے صنم جاوید کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
عدالت نے صنم جاوید کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

صنم جاوید اور دیگر کارکنوں نے زمان پارک کے باہر پولیس پر پیٹرول بم پھینکے. پراسیکوٹر

پی ثی ائی کارکنوں نے زمان پارک میں ڈی آئی جی پر تشدد کیا گیا ۔پراسیکوٹر

پولیس کی گاڑیاں جلائی گئیں.۔پرسیکوٹر

صنم جاوید نے زمان پارک کے باہر انگیز تقاریر کی اور کارکنوں کو پولیس پر حملہ ہر اکسایا پراسیکوٹر

ضم جاوید کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانا ہے پراسیکیوٹر

عدالت صنم جاوید کا جسمانی ریمانڈ دیے پراسیکوٹر

کی استدعا. ضم جاوید پر ریس کورس پولیس اسٹیشن میں پولیس پر پیٹرول بم پھینکے کا الزام ہے
https://twitter.com/x/status/1723292732142342174 https://twitter.com/x/status/1723292274610852124
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
کیا ان بیغیرتوں کے گھر ماں بیٹی اور بہن نہیں جو ان نہتی مستورات کو بوگس مقدمات میں قید کیا ہوا ہے تاکہ دوسرے لوگ ان کی حرام توپیوں اور ہوشربا مہنگائی پر احتاج نہ کر سکیں کہاں ہیں چیف جسٹس آف سپریم کورٹ ۔ پاکستان کو اقتصادی طور پر تو ان سیاسی لوگوں نے ججز نے اور جنرلز نے تباہ کر دیا ہے پچھلے دو سال سے جو اخلاقیات کا جنازہ ان لوگوں نے نکالا ہے اس کا ازالہ کم از کم اگلی کئی دہائیوں تک ناممکن ہے نام نہاد سانحہ نو مئی کا بہانہ بنا کر پاکستان کو تباہ کیا جا رہا ہے ان بیغیرتوں نے تو بھاگ جانا ہے
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Maha convicted daku jati mujrah me aram farma rahe hein.. dosri taraf pti ke political workers ko jailo me dala ja raha hai. haqeeqi azadi ki jang jari rahe gi jabtak is na pakfouj se azadi nhi milti.
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
صنم جاوید اور باقی خواتین ہماری قوم کے لئیے غیرت اور عزم و ہمت کی ایک مثال ہیں۔ اور تاریخ میں ہماری قوم کے ماتھے پر ایک جھومر کی طرح یاد رکھی جائیں گی۔۔۔اور جن بیغیرتوں کی وجہ سے یہ بند ہیں ۔ان کنجروں کو بھی یہ تاریخ کبھی نہیں بھولے گی۔
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
صنم جاوید اور باقی خواتین ہماری قوم کے لئیے غیرت اور عزم و ہمت کی ایک مثال ہیں۔ اور تاریخ میں ہماری قوم کے ماتھے پر ایک جھومر کی طرح یاد رکھی جائیں گی۔۔۔اور جن بیغیرتوں کی وجہ سے یہ بند ہیں ۔ان کنجروں کو بھی یہ تاریخ کبھی نہیں بھولے گی۔

That is true.👍 👍