Search results

  1. silverchloride

    Concerned about the situation in Pakistan: The Rt Hon Stuart Andrew MP

    برطانوی ممبر پارلیمنٹ اور وزیر برائے مساوات اسٹیورٹ اینڈریو نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش ہے. اپنےحلکہ کے ایک ووٹر کی ای میل کے جواب میں اپنے ای میل پیغام میں انکا کہنا تھا کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے اور حالیہ...
  2. silverchloride

    عمران خان کو سی-آئی-اے نے ایک سازش کے تحت ہٹایا:سابق برطانوی سفیر کریگ مرے

    عمران خان کو امریکی سی-آئی-اے کی جانب سے ایک سازش کے تحت ہٹایا گیا: مصنف، سابق برطانوی سفیر اور خارجہ امور کے ماہر - کریگ مرے پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی حکومت خلاف ہونے والی اندرونی اور بیرونی سازش کا تو ہمیشہ ذکر کرتے ہیں لیکن یہی بات اب بین الاقوامی سطح پر بھی مانی جا رہی ہے...