عمران خان کو سی-آئی-اے نے ایک سازش کے تحت ہٹایا:سابق برطانوی سفیر کریگ مرے

silverchloride

Councller (250+ posts)

عمران خان کو امریکی سی-آئی-اے کی جانب سے ایک سازش کے تحت ہٹایا گیا: مصنف، سابق برطانوی سفیر اور خارجہ امور کے ماہر - کریگ مرے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی حکومت خلاف ہونے والی اندرونی اور بیرونی سازش کا تو ہمیشہ ذکر کرتے ہیں لیکن یہی بات اب بین الاقوامی سطح پر بھی مانی جا رہی ہے.

سابق برطانوی سفیر، مصنف اور خارجہ امور کے ماہر کریگ مرے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ سی آئی اے کی جانب پاکستان کے اندر اور وہاں سے چلنے والی امریکی ڈرون مہم کی مخالفت کی وجہ سے عمران خان کو پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے سے معزول کرنا ، شاید گزشتہ چند سالوں کی سب سے کم رپورٹ شدہ کہانی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1632396565011656704

انکی اس ٹویٹ کے جواب میں برطانیہ سے ہی تعلق رکھنے والے بلاگر ایڈورڈ وینڈرپمپ کا کہنا تھا کہ سی آئی اے کے عمران خان کے خلاف ہونے والے قاتلانہ حملے میں ملوث ہونے پر بھی بات ہونی چاہیے.

برطانیہ سے ہی ٹریسا پیکہم نے اس ٹویٹ کے جواب میں عمران خان کی گرفتاری کی کوشش پر بات کرتے ہے کہا کہ، عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی خبریں بی بی سی نیوز پر ہیں لیکن اس کی واحد وجہ بدعنوانی کے الزامات کا مبہم ذکر تھا۔ عمران خان کی حکومت کے خاتمے کا بین الاقوامی پسمنظر اور اس میں امریکی مداخلت اور سازش کے وسیع تناظر کا کوئی ذکر نہیں۔ انہوں نے اس کو برازیل کی صورت حال سے ملاتے ہے کہا کہ یہ مجھے برازیل کے انتخابات کی یاد دلاتا ہے جب لولا کا صرف یہ ذکر تھا کہ وہ بدعنوانی کے الزام میں قید تھے، جب کہ حقیقت اور سے کہیں مختلف تھے.

کریگ جان مرے سکاٹش مصنف، انسانی حقوق کی مہم چلانے والے، صحافی، اور برطانیہ کے خارجہ اور دولت مشترکہ کے دفتر کے سابق سفارت کار ہیں۔ 2002 اور 2004 کے درمیان، وہ ازبکستان میں برطانوی سفیر رہے اس دوران انہوں نے کریموف انتظامیہ کی طرف سے ازبکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کیا۔اس کے بعد وہ ایک سیاسی تجزیہ نگار کے طور پر انسانی حقوق اور عالمی سیاست میں شفافیت کے ساتھ ساتھ سکاٹ لینڈ کی آزادی کے لیے مہم چلاتے رہے ہیں۔ 2007 اور 2010 کے درمیان وہ ڈنڈی یونیورسٹی کے منتخب ریکٹر بھی رہے۔ ان کی کتابوں میں سکندر برنس: ماسٹر آف دی گریٹ گیم (2016)، دی کیتھولک اورنج مین آف ٹوگو (2009) اور ایک یادداشت مرڈر ان سمرقند (2006) شامل ہیں۔



Craig_Murray_Demo_2021_08_01_-_08_--_Extract.jpg
 
Last edited by a moderator:

Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
So, where does Hafiz stand now who is blackmailing Imran not to mention US role as his 1st condition out of 5 which he put before Imran Khan for the elections??

Koi sharam, koi haya??? Ya phir padaishi bay sharmi???
what are the other 4 conditions?
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جر نیلوں ُاور ججوں کے زنا کے ٹوٹے جب اس گشتی کے پاس ہونے تو وہ ننگے ہوجائیں گے اگر پروٹوکول واپس لے کر اس گشتی کو ننگا کریں گے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
what are the other 4 conditions?
1. Will not pursue cypher case in the SC
2. Will not pursue Arshad Sharif's case in the SC
3. Will not pursue his own assasination attempt case
4. Will not reverse new NAB and will not follow corruption cases
5. Will let fugitive thief Nawaz come in, and will help him getting the clean chit and be a candidate for the future PM.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
America has directly or indirectly intervened in nearly 80 countries to topple governments or install pro Aemerican leaders.CIA is still active around the world and gets huge funds to interfere in other countries domestic politics.It is very easy for CIA to operate in a country like Pakistan where moral and financial corruption is the norm,people can be bought for a few thousand dollars.Pakistani mullahs,establishment and politicians are in CIA’s pocket.
 

Uxi.Ali

MPA (400+ posts)
1. Will not pursue cypher case in the SC
2. Will not pursue Arshad Sharif's case in the SC
3. Will not pursue his own assasination attempt case
4. Will not reverse new NAB and will not follow corruption cases
5. Will let fugitive thief Nawaz come in, and will help him getting the clean chit and be a candidate for the future PM.
Leh.. to phir poora mulk bech kyun nhi dete Nawaz Bharway ko!! 🤬
🤬🤬
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Everyone knows Bajwa colluded with America to remove PTI.Only jahil patwaris and other ignorant morons think PTI was removed legitimately.
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
I have heard That our Prophet SAW said that there will be an era where deception will be rampant.
You have to keep your cards close to your chest.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
I have given up...... naa mulk sudhar sakta hai aur naa awam.
میں واپس آیا تھا کچھ سال پہلے لیکن یہ لوگ نہ یہ ملک صحیح ہو گا، میں اب واپس جا رہا ہوں کچھ دن بعد۔

اس گندے نظام میں اس عمر میں اب نہیں گزارہ ہوتا