سیاسی حالات کو جن سمتوں کی طرف موڑا جا رہا ہے وہ بجا طور پر ایک طاقتور طبقے کی بچھائی ہوئی بساط ہے۔ سیاسی نظریات اور وابستگی اپنی طرف مگر نظام کو لپیٹنے والے جس خاموشی سے اپنا اسٹیج تیار کر رہے ہیں اس میں بجا طور پر صرف سیاستدان ایک دوسرے سے محاذ آرائی کر رہے ہیں۔
یہی سیاستدان جو ہمیشہ اقتدار...