Search results

  1. سائنسدان

    جہانگیرترین کی پارٹی یواے ای، ہانگ کانگ جیسی کرکٹ ٹیم ؟

    آپ نے ورلڈکپ یا مختلف ایونٹس میں ہانگ کانگ، کینیڈا، یواے ای ، امریکہ کی ٹیموں کو دیکھا ہوگا اس میں زیادہ تر کھلاڑی غیرملکی ہوتے ہیں کوئی انڈین ہوتا ہے کوئی پاکستانی ہوتا ہے، کوئی ویسٹ انڈین ہوتا ہے تو کوئی زمبابوے یا برطانیہ کا۔۔ ان میں بعض کھلاڑی ایسے ہوتے ہیں جو ریٹائرمنٹ کے کئی سال بعد ٹیم کا...
  2. سائنسدان

    مراثی اور الیکشن سے فرار پی ڈی ایم

    جمعہ کا دن تھا ایک مراثی مسجد گیا جہاں امام صاحب فرمارہے تھے کہ جب کسی کی موت آئے گی تو عزرائیل فرشتہ ٹانگوں کی طرف کھڑا ہوگا اور وہاں کھڑا ہوکر جان نکالے گا۔ کچھ دن بعد مراثی شدید بیمار ہوگیا۔ ایک رات اسکی آنکھ کھلی تو اس نے دیکھا کہ موت کا فرشتہ اسکی ٹانگوں پر کھڑا ہے، یہ دیکھ کر مراثی...