جمعہ کا دن تھا ایک مراثی مسجد گیا جہاں امام صاحب فرمارہے تھے کہ جب کسی کی موت آئے گی تو عزرائیل فرشتہ ٹانگوں کی طرف کھڑا ہوگا اور وہاں کھڑا ہوکر جان نکالے گا۔
کچھ دن بعد مراثی شدید بیمار ہوگیا۔ ایک رات اسکی آنکھ کھلی تو اس نے دیکھا کہ موت کا فرشتہ اسکی ٹانگوں پر کھڑا ہے، یہ دیکھ کر مراثی...