Search results

  1. B

    پی ٹی آئی کا 23 مئی کولاہور میں گول میز کانفرنس کااعلان،مولانا کو بھی دعوت

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے 23 مئی کو لاہور میں گول میز کانفرنس کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ خواہش ہے مولانا فضل الرحمان سمیت تمام مکتبہ فکر کے افراد اس میں شریک ہوں۔ آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی سپریم کورٹ سے لیک تصویر پر پی ٹی آئی کے...
  2. B

    جمیعت کے اصولی موقف کو غلط رنگ دیے جانےکی مذمت کرتے ہیں:ترجمان جے یو آئی

    ترجمان جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) پنجاب کا کہنا ہےکہ مولانا فضل الرحمان نے ملتان میں بدھ 15 مئی کی پریس کانفرنس میں کہیں یہ نہیں کہا کہ 'عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا ایک سیاسی نعرہ تھا'۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب حافظ غضنفر عزیز کا کہنا ہےکہ سربراہ جمیعت مولانا فضل الرحمان کے بیان کو...
  3. B

    مجھے ایک ایماندار چیف جسٹس کے سامنے پیش ہونے کا موقع مل رہا ہے،فیصل واوڈا

    فیصل واوڈا صاحب اپنی بات پر قائم! وہ کہتے ہیں میں نے کسی جج کا نام نہیں لیا۔۔ لیکن میں اپنی بات پر قائم ہوں۔۔ اب سب کچھ برابری پر ہو گا۔ اللہ کا شکر ادا کر رہا ہوں مجھے ایک ایماندار چیف جسٹس آف پاکستان کے سامنے پیش ہونے کا موقع مل رہا ہے، فیصل واوڈا
  4. B

    نوازشریف کے سپاہی ہیں، حکومت تو نوازشریف کی ہے:مریم نواز

    شہباز شریف اور مریم نواز، نوازشریف کے سپاہی ہیں، حکومت تو نوازشریف کی ہے، مریم نوز نواز شریف کی ڈکشنری میں ناممکن کا لفظ نہیں، مریم نواز
  5. B

    سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

    راولپنڈی کی سیشن عدالت نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی حاکم خان نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کے خلاف الیکشن کمیشن کے علاوہ محکمانہ انکوائری بھی ہورہی...
  6. B

    پگڑیاں فٹبال بنا دی گئی ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس۔

    پگڑیاں فٹبال بنا دی گئی ہیں، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس۔ یہ واضح کردوں کہ کوئی بھی جج نہ ڈرے گا، نہ سہمے گا، جسٹس اطہر من اللہ آپ نے ججز کو پراکسی کے ذریعے دھمکانا شروع کردیا؟ جسٹس اطہر من اللہ کا اٹارنی جنرل سے استفسار، ریمارکس دیئے، کیا آپ پگڑیوں کو فٹ بال بنائیں گے یہ سب توہین آمیز...
  7. B

    سپریم کورٹ :نیب ترامیم ,اپیلوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

    سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ‏عمران خان کی موجودگی آئندہ سماعت پر بھی ہوگی، حکمنامہ
  8. B

    نیب ترامیم کیس : بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، تحقیقات شروع

    اسلام آباد : سپریم کورٹ میں میں بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم کیس میں ویڈیو لنک کے زریعے پیش ہونے والے بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سپریم کورٹ پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل...
  9. B

    7 رکنی بنچ نے کہا 90 دن میں الیکشن ہوں مگر نہیں ہوئے، جسٹس اطہر من اللہ

    سات رکنی بنچ نے کہا 90 دن میں الیکشن ہوں مگر نہیں ہوئے، جسٹس اطہر من اللہ میری سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے صرف 12 دنوں میں الیکشن کرانے کا فیصلہ دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کمرہ عدالت میں سرگرشیاں کرنے والوں پر اظہارِ برہمی جنہوں نے باتیں کرنی ہیں وہ کمرہ عدالت...
  10. B

    عدالتی کاروائی براہ راست نشر نہیں ہو رہی، ایڈوکیٹ جنرل کے پی

    ایڈووکیٹ جنرل کے پی نے عدالتی کارروائی لائیو نہ ہونے کا نکتہ اٹھا دیا! عدالتی کاروائی براہ راست نشر نہیں ہو رہی، ایڈوکیٹ جنرل کے پی چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایڈوکیٹ جنرل کے پی کو اپنی جگہ پر بیٹھنے کی ہدایت کر دی
  11. B

    دوران سماعت عمران خان نےپولیس اہلکاروں کوپاس بلالیا،تیز روشنی کی شکایت

    دوران سماعت بانی تحریک انصاف عمران خان نے ورزش کے انداز میں سر کے پیچھے ہاتھ باندھ کر سٹریچنگ کی بازوؤں کو ورزش کے انداز میں ہلایا اور گردن کو دائیں بائیں حرکت دیتے رہے بانی پی ٹی آئی نے دلائل دینے کے لیے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں بانی پی ٹی آئی نے ساتھ موجود پولیس اہلکاروں کو پاس بلایا...
  12. B

    حب الوطنی کو گالی مت بنائیے

    ہمارے نامی گرامی سیاسی رہنمائوں اور بڑے بڑے دانشوروں کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ انہیں اپنی تاریخ کا علم ہی نہیں۔ اگر کوئی گستاخ انہیں تاریخ یاد دلا دے اورکسی وعدہ خلافی یا غلط بیانی کی نشاندہی کر دے تو اسے غدار قرار دینے میں دیر نہیں لگائی جاتی۔ آزاد کشمیر میں شہری حقوق کی حالیہ تحریک کے...
  13. B

    جج بننے کے لیے دہری شہریت کی ممانعت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ جج بننے کے لیے دہری شہریت رکھنے کی ممانعت نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے فیصل واؤڈا کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے آئین میں جج بننے کے لیے کسی اور ملک کی شہریت یا رہائش رکھنا نااہلیت نہیں ہے۔ کسی بھی وکیل سے ہائی کورٹ کا...
  14. B

    اسلام آباد ہائیکورٹ۔۔: 190 ملین پائونڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور

    0 ملین پائونڈ کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنےکا حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ...
  15. B

    چھٹی کے دن بابر ستار کی پریس ریلیز آتی ہے،مداخلت کا ثبوت دیں:فیصل واوڈا

    اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، ورنہ ابہام بڑھ رہا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ چھٹی کے دن جسٹس بابر ستار کی جانب سے پریس ریلیز آتی ہے، 30 اپریل کو میں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو خط...