سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج

battery low

Minister (2k+ posts)
16145712e0a7168.png

راولپنڈی کی سیشن عدالت نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی حاکم خان نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کے خلاف الیکشن کمیشن کے علاوہ محکمانہ انکوائری بھی ہورہی ہے الیکشن کمیشن اور محکمانہ انکوائری میں الزامات ثابت ہونے پر قانونی کارروائی یقینی ہے،اس صورتحال میں الگ مقدمے کے اندراج کا کوئی جواز نہیں بنتا جبکہ انہوں نے کوئی قابل دست اندازی جرم نہیں کیا ہے۔

یاد رہے کہ سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق بیان دیا تھا جس پر ان کے خلاف انکوائری چل رہی ہے۔

سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست راولپنڈی کے 2 وکلاء نے دائر کی تھی، جس پر ایڈیشنل سیشن جج نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج سنایا گیا۔

Source
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

جس معاشرے پر گناہ اور جرم کی نشاندہی کرنے والے پر ہی جرم ڈال دیا جاۓ وہ معاشرے مٹ جاتے ہیں۔ یہی رب کا وعدہ ہے اور پھدستان کا انجام اگر یہ باز نا آۓ