Search results

  1. Shahid Abassi

    LET ME GUESS

    نہ جانے مجھے یہ کیوں لگ رہا ہے کہ دونوں اطراف کے درمیان کوئی معائدہ ہو جائے گا۔ مجھے یہ بھی لگتا ہے کہ چیف جسٹس نے ویک اینڈ میں آرمی چیف سے ملاقات کی ہوگی۔ مجھے اور کیا محسوس ہورہا ہے؟ یہ کہ اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف کی مخالفت سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کرے گی۔ الیکشن اکٹھے ہی ہونگے لیکن ان کے لئے...
  2. Shahid Abassi

    ڈیل ہو گئی ہے۔

    اب حکومت عمران خان کو سیکورٹی بھی دے گی۔ ضمانت بھی اور سارے ٹی وی چینلز پر کوریج بھی پوری ملے گی۔ آرمی چیف نے پہلے بھی عمران خان کو کہا تھا کہ حکومت کے ساتھ مزاکرات کرو کیونکہ معیشت کے مسئلے پر حکومت اور اپوزیشن میں ہم آہنگی ضروری ہے ورنہ آئی ایم ایف کے ساتھ معائدہ نہی ہو سکے گا۔ لیکن عمران...
  3. Shahid Abassi

    عمران خان کی بیٹی ٹائرین وائٹ اور عمران کی غلط سٹریٹیجی۔

    ایک سوال ذہن میں کافی دنوں سے چل رہا ہے۔ آپ کا اس بارے کیا خیال ہے۔ عمران خان اگر یہ کہہ دے کہ سیتا وائٹ کے ساتھ اس نے نان رجسٹرڈ نکاح کیا تھا تو اس کا انکار کون کر سکے گا۔ سیتا وائٹ دنیا میں موجود نہی جبکہ بغیر رجسٹرڈ نکاح تو ویسٹ میں بہت عام ہیں۔ یہ کہہ کر وہ اس کے بعد کی پلی یہ لے سکتا ہے...