ٹک ٹاک

  1. Muhammad Awais Malik

    افغانستان میں طالبان حکومت نے ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی کا اعلان کردیا

    افغانستان میں طالبان کی حکومت نے مقبول موبائل ایپلیکیشنزٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلان افغان ٹیلی کمیونی کیشن ڈیپارٹمنٹ نے کیا اورکہا کہ اگلے تین ماہ کے اندر طالبان حکومت مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹا ک اور آن لائن ایکشن گیم...
  2. S

    ٹک ٹاک کا جنون،ویڈیو کی خاطر جنگل کو آگ لگانے والا نوجوان گرفتار

    ٹک ٹاک کا جنون نوجوانوں کو کہاں سے کہاں لے گیا، نوجوان اس شوق کو پورا کرنے کیلیے جان کی پرواہ بھی نہیں کرتے، ایبٹ آباد کے ایک نوجوان نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کیلیے جنگل کو ہی آگ لگادی۔ محکمہ جنگلات وائلڈ لائف ایبٹ آباد ریجن نے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی خاطر جنگل کو آگ لگانے والے نوجوان کو گرفتار کر...
  3. Rana Asim

    لاہور :پانچ افراد کی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم ٹک ٹاک ویڈیو بناتے رہے

    لاہور کے علاقے نشتر کالونی کی رہائشی خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر رائے ونڈ بلایا گیا جہاں اسے فیکٹری کے منیجر سے ملاقات کیلئے ایک گھر لیجایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس خالی گھر میں ملزمان نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا، جب کہ متاثرہ لڑکی کے بیان کے...
  4. Rana Asim

    اینڈرائیڈ ،آئی فون سٹور سے 2021 میں کونسی ایپلیکیشنز زیادہ ڈاؤن لوڈ ہوئیں؟

    2021 میں موبائل صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کے استعمال میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے کیونکہ رواں برس سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپس میں سے زیادہ تر کا سوشل میڈیا ایپس ہیں، جو مختلف اسٹورز میں مختلف ہیں۔ ایپلی کیشنز کی ڈاؤن لوڈنگ کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ ایپ...
  5. Rana Asim

    دہشت گرد حملے کی دھمکی، امریکا کی کئی ریاستوں میں سکول بند

    غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق ٹک ٹاک پر امریکا کے اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد فوری تحقیقات کا آغاز ہوا تو مختلف ریاستوں میں اسکول بند کر دیئے گئے اور سیکیورٹی میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ ٹک ٹاک ویڈیو میں کہا گیا تھا کہ جن کو اپنی جان پیاری ہے وہ جمعہ کو سکول نہ جائیں۔ امریکی میڈیا...
  6. S

    ٹک ٹاک انتظامیہ کی یقین دہانی، پاکستان میں ٹک ٹاک ایپ بحال کر دی گئی

    ٹک ٹاکرز اور ٹک ٹاک ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری، پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر پر عائد پابندی ہٹادی،پی ٹی اے کے مطابق پابندی ٹک ٹاک کی غیراخلاقی مواد کو کنٹرول کرنے کی یقین دہائی پر ہٹائی گئی ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک نےغیرقانونی مواد اپ لوڈ کرنے والے اکاؤنٹس بلاک کرنے کی یقین دہانی...
  7. Rana Asim

    ٹک ٹاک غریبوں کیلئے تفریح کا ذریعہ ہے اسے کیسے بلاک کر سکتے ہیں؟ عدالت

    پبلک نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ٹک ٹاک پر پابندی اور سوشل میڈیا رولز کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ اٹارنی جنرل کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائیگی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ نئے سوشل...