پشاور: تحریک انصاف کی قیادت نے کل ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کا اجلاس چیئرمین بیرسٹر گوہر کی صدارت میں ہوا، جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، سابق صدر عارف علوی، شبلی فراز، سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم اور دیگر...
پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، جس میں 24 نومبر کے احتجاج کا فیصلہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق، اس اجلاس میں پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں بشمول سابق صدر عارف علوی، بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، اور شیخ وقاص اکرم نے شرکت کی۔ اجلاس میں...
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کہتے ہیں کہ حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کے لیے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے, پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ منظوری دے گی تو ڈکلیئریشن سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا، ڈکلیئریشن کو 15 دن میں سپریم کورٹ...
پنجاب کے مختلف حلقوں میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کا عمل غیرآئینی: پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس
پاکستان تحریک انصاف کو نشانہ بنانے کے عزائم پوری قوم پر آشکار ہو چکے ہیں: اعلامیہ
پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں پنجاب کے مختلف حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے...
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کہتے ہیںنواز شریف مخالفین سے بہت آگے ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف نے کل حافظ آباد میں بھی اچھا جلسہ کیا ہے، ن لیگی قائد 28 جنوری کو سیالکوٹ میں جلسے...
مشکلات کے باوجود پی ٹی آئی کی عام انتخابات میں سرپرائز دینے کی تیاریاں
تجزیہ، انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق ایک ایسے موقع پر جب عام انتخابات میں 6 ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ، سیاسی صورتحال میں تیزی آتی جا رہی ہے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جسے انتظامی طور پر دبایا جا رہا ہے، بظاہر...
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے واضح کردیا کہ پارٹی کسی ریاستی ادارے سے لڑنے نہیں جارہی اور سویلین بالادستی بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کے ساتھ آئندہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔
پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن نے دی نیوز کے رابطہ کرنے پر پارٹی کے وکیل...
صدر مملکت کی تازہ انٹرویو کے دوران شفاف انتخابات اورعوامی مینڈیٹ کی ضرورت کے حوالے سے گفتگو پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ردعمل سامنے آ گیا۔
پی ٹی آئی نے رہنما نے کہا صدر مملکت کی گفتگو خوش آئند ہے، صدر عارف علوی کا انٹرویو ملکی حالات کا ایک بے لاگ مگر جامع جائزہ ہے,پی ٹی آئی کا کہنا...
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق جو دروازے پاکستان تحریک انصاف مذاکرات کیلئے کھٹکھٹا رہی ہے وہ تاحال سختی سے بند ہیں اور سرکاری سطح پر ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا کہ پارٹی کے ساتھ بات کی جائے یا ڈائیلاگ کا عمل شروع کیا جائے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق مرتضیٰ سولنگی کی شفقت محمود کے ساتھ ملاقات کے بعد...
انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے کچھ رہنماؤں نے صدر عارف علوی سے رابطہ کرکے انہیں سیاسی جماعتوں بشمول پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات کرانے کی درخواست کردی۔
پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق صدر علوی اصولاً اس بات سے اتفاق کرتے ہیں لیکن یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ وہ ایسا کرینگے...
پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں تاخیر کے حوالے سے سپریم کورٹ میں پہلے ہی درخواست دائر کر رکھی ہے
پاکستان پیپلزپارٹی کے بعد مسلم لیگ ن کی طرف سے بھی آئندہ عام انتخابات آئین کے مطابق 90 دنوں میں نہ کروانے کی صورت میں احتجاجی تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا گیا۔ سابق وفاقی وزیر ورہنما مسلم لیگ ن عطاء...
ن لیگ پی ٹی آئی کو "لیول پلیئنگ فیلڈ” دینے کی مخالف
پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دیا جائے، الیکشن کے لیے اپنے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا تقاضہ کرنے والی مسلم لیگ ن الیکشن قریب آتے ہی لیول پلیئنگ فیلڈ سے مخالفت کرنے لگی،
مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے اے آر وائی نیوز کے...
انٹیلیجنس ایجنسی سمیت 4 اداروں کو پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں دیے گئے قرضوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ایک انٹیلی جنس ایجنسی سمیت چار اداروں کو کووڈ-19 وبا کے دوران صفر شرح سود پر 620 افراد کو دیے گئے تقریباً 3 ارب ڈالر کے قرضوں کے معاملے کی مشترکہ تحقیقات کا حکم دیا۔...
وزیر داخلہ رانا ثنا نے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کی قانونی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دے دیا، لاہور میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثنا نے کہا پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس فائل کرنے کیلیے کافی چیزیں سامنے آگئی ہیں، ہماری پارٹی کی قانونی ٹیم اب اس پر غور بھی...
اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر صحافی ثاقب بشیر نے کہا صحافیوں پر سر عام تشدد پر آئی جی اسلام آباد 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود مقدمہ درج کرنے سے انکاری کیوں ہیں ؟ دوسری طرف آئی جی صاحب وزیر داخلہ کو بتا رہے ہیں ہمارے معاملات طے پا گئے یہ جھوٹ کیوں بول اور پھیلا رہے ہیں ؟ ہمارا مطالبہ...
مستعفی پی ٹی آئی رکن کا قومی اسمبلی میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا، سابق حکمران پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی کے کسی بھی رکن کو قومی اسمبلی کے آڈیٹوریم میں داخل ہونے اور کارروائی میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔
اراکین نے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی جانب سے ان کے استعفوں کی منظوری کے...
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کہتے ہیں ایک سیٹ تو کیا اپنا ایک ووٹ بھی پیپلزپارٹی کے پاس نہیں جانے دیں گے، میئر کراچی حافظ نعیم ہی ہوں گے،جماعت اسلامی کراچی کے امیر نے شہر کی بہتری اور ترقی کیلیے پیپزپارٹی اور پی ٹی آئی سمیت دیگر فریقین کو بات چیت کی دعوت بھی دے دی۔
کراچی بلدیاتی انتخابات...
فوج کی کمان تبدیل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہر رابطہ ختم ہوگیا ہے۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی کہتے ہیں کہ جب سے جنرل عاصم منیر کا تقرر ہوا ہے تب سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی میں کوئی رابطہ نہیں۔
نجی اخبار سے منسلک سینئر صحافی...
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اسد عمر نے عدلیہ کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے، 26 نومبر کو جلسے میں عدالتوں اور ججز کو نشانہ بنایا۔
کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے کی، دوران...
آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا جس میں پی ٹی آئی نے میدان مارتے ہوئے تمام مقابل جماعتوں کو شکست دے دی۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے اتوار کو آزاد کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ضلع کونسل کی 33 نشستیں جیت لیں۔
آزاد جموں و...