خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کو سیکیورٹی دینے سے انکار کردیا، صوبائی وزیر اور معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ راناء ثنا کو ایک اہلکار بھی نہیں دینگے، صوبائی وزیر محنت شوکت یوسفزئی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وزیرداخلہ اسلام آبادکے لیے سیکورٹی مانگ...
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپس جانے کا مشورہ دے دیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کی،سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کیخلاف کیس تیار کرنے کا ایک اور موقع دے دیا۔
سپریم کورٹ میں پی...
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ عمران خان اورپارٹی کو نااہل قراردینے والے خود پچھتائیں گے، انہوں نے ٹویٹ کیا کہ اگست میں سجنے والا سیاسی دنگل مسائل میں مزید اضافہ کرے گا، مستقبل کی ساری ذمہ داریاں عدلیہ کے کندھوں پر آگئی ہیں۔
شیخ رشید نے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ مستقبل کی ساری ذمہ داریاں عدلیہ...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے صادق اورامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے۔ مریم نواز نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل میں کہا کہ سپریم کورٹ کے صادق اورامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے۔
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے...
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ہوئی اور ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری پر حکومتی اراکین نے شدید تشدد کیا، اس واقعے کی پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے مذمت کردی، انہوں نے کہا کہ پنجاب میں شکست دیکھتے ہوئے غنڈہ گردی شرو ع کردی۔
مریم نواز نے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس غنڈہ گرد اور سڑک چھاپ پی ٹی...
پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے وزیراعظم عمران خان پر تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے دباؤ بڑھادیا ہے، پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کے لئے حکمت عملی بھی تیار کرلی ہے، لیکن جیو نیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں بینظیر شاہ، اطہر کاظمی، حفیظ اللہ نیازی اور مظہر عباس کا کہنا ہے کہ...
سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو اندزاہ نہیں، انہیں پتا ہی نہیں کہ ان کے ساتھ کیا ہورہا ہے ، کون کون ان کے ساتھ ہے اور کون نہیں۔
انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جیو پاکستان میں بتایا کہ آنے والے دنوں میں ایسے پی ٹی آئی ایم این ایز کے نام سامنے لاؤں گا جو پرویز...
پی ٹی آئی میں بغاوت کا خدشہ منڈلا رہا ہے،تجزیہ کار
ملک بھر کے عوام مہنگائی سے پریشان، تحریک انصاف کی حکومت سے سخت نالاں ہیں، اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں سینیئر صحافی سہیل وڑائچ سے گفتگو کی گئی، انہوں ںے کہا نواز شریف ن لیگ کی قیادت کی طرف سے کسی خدشہ کا شکار...
جیو نیوز کے پروگرام میرے مطابق میں میزبان مریم ظفر نے سینیئر تجزیہ کار حسن نثار سے وزیراعظم عمران خان کے اس بیان پر تجزیہ لیا جس میں انہوں نے کہا کہ اشیاء کی کمی نہیں منافع خور اور ذخیرہ اندوزوں کو نہ چھوڑا جائے۔
حسن نثار نے کہا کہ وزیراعظم نے بنیادی بات کی ہے، ہم سب کا یہ ہی موقف ہے، ہر آدمی...
عامر لیاقت حسین جب کچھ کہتے ایسا کہتے کہ خبروں کی زینت بن جائے، پھر چاہے ان کی ذاتی زندگی کا معاملہ ہو یا سیاسی موضوع عامر لیاقت حسین خود ہی موضوع بن جاتے ہیں، اس بار عامر لیاقت حسین نے کہا کہ جب طالبان سے بات کی جاسکتی ہے تو الطاف حسین سے بھی کی جاسکتی ہے۔
گزشتہ روز مہاجر کلچر ڈے پر نوجوان...
سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات سرحدی جھڑپیں تھیں، بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست نہیں سیٹ بیک ہوا ہے، انہوں نے کہا یہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج پی ٹی آئی کا زوال اور نہ ہی مولانا فضل الرحمان کا عروج ہے۔
جیو کے پروگرام ”میرے مطابق“ میں گفتگو کرتے...