آئی پی ایل

  1. Muhammad Awais Malik

    آئی پی ایل میچ میں ایمپائر کیلئے "چیٹرچیٹر" کے نعرے لگ گئے

    انڈین پریمئر لیگ(آئی پی ایل) کے گزشتہ روز ہونےو الے ایک میچ میں نو بال نہ دینے پر اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے ایمپائر کیلئے "چیٹر چیٹر" کے نعرے لگادیئے۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل 2022 کے سنسنی خیز مقابلوں کے دوران گزشتہ روز دہلی کیپٹلز اور راجھستان رائلز کے مابین میچ میں ایک تنازعہ کھڑا ہوا...
  2. Muhammad Awais Malik

    جنوبی افریقی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کی اجازت،مگر پی ایس ایل کی نہیں؟

    جنوبی افریقہ کےسینٹرل کانٹریکٹ رکھنے والے کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلئے این او سی جاری نہیں کیا گیا، یہ وہی کھلاڑی ہیں جنہیں پاکستان سے سیریز کے دوران انڈین پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت دی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کیلئے جنوبی افریقہ کے سینٹرل کانٹریکٹ...
  3. Rana Asim

    ٹی 20ورلڈ کپ، بدترین شکست پر بھارتی برہم، آئی پی ایل پر پابندی کا مطالبہ

    بھارتی کرکٹ ٹیم کی پے در پے شکست پر بھارتی کرکٹ شائقین سیخ پا ہو گئے اور مقبول ترین ترین بھارتی کرکٹ لیگ "آئی پی ایل" پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔ واضح رہے کہ بھارت نے اب تک 2میچز کھیلے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 10وکٹوں سے شکست دے کر اس کا بھرکس نکالا تھا جبکہ دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے...