کے الیکٹرک کراچی کے شہریوں کے لئے وبال جان بن گئی,کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کے معاملے پر مرحوم کی بیٹی نے کے الیکٹرک کے خلاف 3 کروڑ روپے سے زائد ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا, مرحوم شہری گلزار کی بیٹی نے سٹی کورٹ میں کے الیکٹرک کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ درخواست گزار کے مطابق کے الیکٹرک...
بجلی کی قیمتوں اور بدترین لوڈشیڈنگ سے ستائے کراچی کےشہریوں کو کے الیکٹرک نے ایک اور جھٹکا دیدیا، صارفین سے بلوں میں میونسپل کارپوریشن کے چارجز کی وصولی بھی شروع کردی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک اور میونسپل کارپوریشن کے درمیان ٹیکس وصولی کا معاہدہ طے پاگیا ہے...
پاکستان تحریک انصاف کو برطانیہ میں خیرات کیلئے جمع کی گئی رقم پی ٹی آئی کو منتقل کرنے کے معاملے پر کے الیکٹرک کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے فنانشل ٹائمز نے اپنی رپورٹ ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی نے برطانیہ میں خیرات کی مد میں جمع کی گئی رقوم کو پی ٹی...
ملک بھر میں بجلی کا بحران شدید ہوتا جارہا ہے اور کراچی کے شہریوں کیلئے صورتحال خطرناک ہو گئی ہے، کے الیکٹرک دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا، جس سے شہر میں بجلی کا بڑا بحران پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے کے الیکٹرک کو مزید گیس دینے سے انکار کردیا ہے اور کہا...