عدالتوں میں زیر التوا ٹیکس کیسز کی پیروی تیز کی جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ
عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے عدالتوں میں التواء کا شکار ٹیکس کیسز کی پیروی تیز کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مختلف عدالتوں اور ایپلٹ ٹریبونلز میں ٹیکس سے متعلق 3ہزار 760ارب روپے کے کیسز زیر التواء...
پنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے مفت سولر سسٹم
پنجاب میں 200 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے خوشخبری سامنے آگئی, پنجاب میں بجلی کے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو فری سولر سسٹم دیا جائے گا, وزیر اعلیٰ ٰ مریم نواز نے کہا بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں پر بہت تکلیف ہے ،غریبوں کے ساتھ...
آئی ایم ایف کی جانب سے مطالبات کا سلسلہ جاری ہے, اس بار آئی ایم ایف نے اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز ختم کرنے کی تجویز دے ڈالی, وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2024-25 کے بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں غیرمعمولی تبدیلیاں کرتے ہوئے آئی ایم ایف کی...
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کردی,انہوں کہا ہے کہ حکومت عالمی مالیاتی ادارے سے اگلی قسط پر نہیں بلکہ مزید غلامی پر بات کر رہی ہے, آئی ایم ایف کی قرض ٹرم شیٹ مسترد کرتے ہیں اور عالمی مالیاتی ادارے کی ایما پر قومی اداروں کی نجکاری قبول نہیں۔
انہوں نے کہا کہ...
آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کیلئے جلد معاہدہ ناگزیر ہے، وزارت خزانہ
وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے نئے قرض کیلئے جلد معاہدہ ناگزیر ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے، رپورٹ میں نگراں حکومت کی...
امارات نے آئی ایم ایف کو پاکستان کیلئے بیرونی فنانسنگ کی یقین دہانی کرادی
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو امداد کی یقین دہانی کروادی,یو اے ای کے سفیر نے پاکستان کو درپیش ساڑھے 6 ارب ڈالر کے بیرونی فنانسنگ گیپ پر آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ...
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے ترقیاتی فریم ورک 15 زمروں میں 5بڑے کمزوریوں کی بنیاد پر کم ترین قرا دیا,آئی ایم ایف نے اندازہ لگایا ہے گزشتہ 10 سال کے دوران اخراجات کو حد میں رکھنے کے حوالے سے مالیاتی قواعد کا بہت کم اثر رہا ہے اور قرض کے حصول کی حد تو عموماً پھلانگی گئی ہے۔
آئی ایم...
انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈز نے قرض پروگرام کے ساتھ ہی مہنگائی سے متعلق خطرے کی گھنٹی بھی بجا دی،آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت سے متعلق فورکاسٹ رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پیشگوئی کی پاکستان میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
مالی سال 2023 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح...
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوتے ہی عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی.وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے معاہدے کے لیے بجلی کی قیمتوں اور پیٹرولیم ڈیولمپنٹ لیوی میں اضافے کی تصدیق کردی۔
لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا بجلی کی...
ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے پاکستان کو آئی ایم ایف سے تین بلین ڈالر ملیں گے,عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پاکستان کو ناصرف مختلف اشیاء کی قیمتیں بڑھانی ہوں گی بلکہ ریونیو بڑھانے کے لیے سخت اقدامات بھی کرنے ہوں گے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق عالمی...
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ برقرار، آئی ایم ایف کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بجٹ 2023-24 پیش ہونے سے پہلے بھی وزیراعظم شہباز شریف کو جواب دیتے ہوئے کہہ دیا تھا اسلام آباد اسٹاف لیول معاہدے کےلیے تینوں شرائط پوری کرے۔
اسٹاف لیول معاہدے کےلیے تین شرائط میں آئی ایم ایف کے تقاضے کے مطابق...
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ برقرار لیکن پاکستان کے مطالبے کو مسترد کردیا گیا،عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کی درخواست مسترد کردی جس میں کہا گیا تھا 6 ارب ڈالر کے نئے قرض کے لیے عائد شرائط میں نرمی کی جائے، یہ بات کابینہ کے ایک رکن نے جمعرات کے روز ایکسپریس کو بتائی۔
وزیر مملکت...
آئی ایم ایف کا پاکستان سے 8 ارب ڈالر قرضوں کی واپسی کامطالبہ
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کردیا، اسٹاف لیول معاہدہ سے قبل آئی ایم ایف کی جانب سے حکومت پاکستان کو کہا گیا دسمبر 2023 تک 8 ارب ڈالر قرضوں کی واپسی کے انتظامات پر مطمئن کرنا ہو گا،مئی، جون کے دوران پاکستان نے...
عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ پلان پر بات چیت کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر کی جانب سے پاکستانی معیشت کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ آئی ایم ایف پاکستان سے بجٹ 2023-24 کے پلان...
پاکستان کے لئے آئی ایم ایف سے معاہدے مشکل سے مشکل ہوتا نظر آرہاہے، پاکستان کے لئے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے امکانات ہر گزرتے دن کے ساتھ محدود ہوتے جارہے ہیں۔
اس کے باوجود 30جون 2023 تک پروگرام کی مقررہ ڈیڈ لائن گزرنے سے قبل ہی اس کے احیا کے امکان کا جائزہ لیا جا رہا ہے،ساڑھے چھ ارب ڈالرز...
آئی ایم ایف نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو 2 ارب ڈالرز دے گا، متحدہ عرب امارات سے فنڈنگ کا بھی انتظار ہے اور اضافی ایک ارب ڈالر کے ڈیپازٹس پر نظریں جمی ہیں۔
فیول پر سبسڈی آئی ایم ایف سے معاہدے میں رکاوٹ ہے، ذرائع کے مطابق سستا پیٹرول تجویز ختم کرنا ہوگی،حکومت نے تاحال کوئی حکمت عملی...
وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کی فنڈنگ محفوظ بنانے کے لیے توانائی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے، مرکزی بینک کے پالیسی ریٹ اور روپے کی قدر میں کمی کے لیے کیے گئے پالیسی فیصلوں کے دوسرے مرحلے کے اثر کی وجہ سے مہنگائی مزید بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے۔
ہفتہ وار اور ماہانہ قیمتوں کے اشاریے پہلے ہی ریکارڈ...
ملک اس وقت بدترین معاشی بحران کا شکار ہے، حکومت کی نظریں آئی ایم ایف پر ہیں اور عوام آئی ایم ایف کے شرائط کی سزائیں بھگت رہے ہیں، سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ میری نظر میں کوئی پلان بی نہیں ہوتا، آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان بی نہیں ہے۔
جیو نیوز کے...
پیٹرول پر سبسڈی کا اعلان کیا لیکن آئی ایم ایف کو اعتماد میں نہیں لیا
عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کردیا،ترجمان آئی ایم ایف نے کہا پاکستانی حکام نے پیٹرول پر سبسڈی کا اعلان کرنے سے پہلے مشاورت نہیں کی، آئی ایم ایف سستا پیٹرول فراہم کرنے کی اسکیم کی لاگت،اہداف اور...
آئی ایم ایف کے ساتھ حکومتی معاملات حتمی مراحل میں داخل ہونے کےبعد روپے کی قدر میں مسلسل دوسرے روز بہتری دیکھی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح پر معاہدہ طے پانے کی امید اور آئندہ چند ہفتوں میں آئی ایم ایف بورڈ سے پاکستان کے پروگرام کی بحالی کی منظوری کی...