جنوبی وزیرستان لوئر میں تین روزہ کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
تحصیل شکئی کے علاقے سانگہ اور انضر چینہ میں کل سے تین دن کے لیے کرفیو لگایا جائے گا، جس کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر، ناصر خان کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق، کرفیو کے دوران عوام کو باہر...
اسلام آباد میں تیندووں کی موجودگی کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس برقرار ہے، ڈپٹی کمشنر آفس اسلام آباد نے تیندووں کی موجودگی کے باعث الرٹ جاری کردیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات گاؤں گھوکینا کے پاس کچھ موٹرسائیکل سواروں نے تیندوے کو دیکھا، جو ڈر کی وجہ سے گر کر زخمی بھی ہوئے،ضلعی...
اے آر وائی نیوز کے معروف پروگرام سرعام کے اینکر اقرار الحسن کے خلاف مافیا نے مقدمہ درج کرا دیا۔ انہوں نے میرپورخاص کے ڈپٹی کمشنر کی کرپشن سے متعلق ایک پروگرام کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق سندھ میں اندھیر نگری، چوپٹ راج ہے، جہاں کرپشن پر بات کرنے والے کو ہی مجرم بنا دیا گیا ہے، نجی چینل اے آر وائی...