پی پی پی سندھ

  1. S

    مسجد نبوی ﷺ واقعہ، پیپلز پارٹی نے سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا

    مسجد نبوی ﷺ کی توہین نامنظور، بےحرمتی کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے مسجد نبوی ﷺ کی توہین نامنظور کے عنوان سے بروز ہفتہ سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا ، نثار کھوڑو نے کہا کہ پیپلز پارٹی کل سندھ بھر کے...