ڈی چوک

  1. S

    عمران خان کو پیغام دیا کہ ڈی چوک پر 100 شیل کنٹینر پر پھینکوں گا:رانا ثنا

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو پیغام بھجوایا تھا کہ ڈی چوک پر سو شیل تمہارے کنٹینر پر پھینکوں گا،اور شیل پھیکنے بھی تھے یہ صرف میسیج والی بات نہیں تھی،فواد چوہدری سمیت دیگر کو یہ پیغام پہنچایا تھا۔ جیونیوز کے پرگروام میں میزبان حامد میر نے سوال کیا کہ کیا یہ درست ہے...
  2. Muhammad Awais Malik

    مراد سعید کا ملک سے غداری کرنےوالوں کو ڈی چوک میں پھانسی دینے کا مطالبہ

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنمامراد سعید نے ملک سے غداری کرنے والوں کو ڈی چوک میں سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ انہوں نے یہ مطالبہ اسلام آباد کے ڈی چوک میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ7 مارچ کو خط موصول ہوا 8 کو ملک دشمن عدم اعتماد لے آئے، عمران خان سے امریکا نے اڈے دینے...