مراد سعید کا ملک سے غداری کرنےوالوں کو ڈی چوک میں پھانسی دینے کا مطالبہ

murad-saeed-pdm-dchock.jpg


پاکستان تحریک انصاف کے رہنمامراد سعید نے ملک سے غداری کرنے والوں کو ڈی چوک میں سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔

انہوں نے یہ مطالبہ اسلام آباد کے ڈی چوک میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ7 مارچ کو خط موصول ہوا 8 کو ملک دشمن عدم اعتماد لے آئے، عمران خان سے امریکا نے اڈے دینے کاکہا تو انہوں نےایبسلوٹلی ناٹ کہہ دیا۔


مرادسعید نےکہا کہ اس پر شہباز شریف نے کہا کہ تھا کہ انکار کرنے کی کیا ضرورت تھی، عمران خان نے اندرونی و بیرونی دشمنوں کو بے نقاب کیا ہے، میں خود اپنی ذات کو اور پاکستانی قوم کو عمران خان کا مقروض سمجھتا ہوں۔

رہنما تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ ہم کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے اور اپنی پالیسی خود بنائیں گے، ملک سے غداری کرنےوالوں کو ڈی چوک میں پھانسی پر لٹکادینا چاہیے۔
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
غدّار کو کبھی معاف نہیں کرو۔

‏"ارتغرل" کے پانچویں سیزن کی آخری چند اقساط دیکھنے کے بعد یہ نتیجہ نکلا کہ، "کسی قوم کو دشمن سے ذیادہ نقصان اسی قوم کے غدار پہنچاتے ہیں۔

‏وقتی طور پر تو وہ فائدہ اٹھا لیتے ہیں لیکن انجام ہر غدار کا بھیانک ہی ہوتا ہے"
 

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
غدّار کو کبھی معاف نہیں کرو۔

‏"ارتغرل" کے پانچویں سیزن کی آخری چند اقساط دیکھنے کے بعد یہ نتیجہ نکلا کہ، "کسی قوم کو دشمن سے ذیادہ نقصان اسی قوم کے غدار پہنچاتے ہیں۔

‏وقتی طور پر تو وہ فائدہ اٹھا لیتے ہیں لیکن انجام ہر غدار کا بھیانک ہی ہوتا ہے"
adhe se zyada Khan k dialogue ertgrul aur osman k drame k hote hai
 

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
wsy moka acha hai agar Opposition pr case sabit hojae to un sab ko ta hayaat paband election larne k liey aur party pr band lag jana chahye aur agar nahi to yehi kam govt walo k sath hona chahye kch to keechar kam ho assembly se pr pabandi us shaks pr nahi poore khandan pr honi chahye just imagine noon walo pr sabit hojae to 70% members nahi hoge assembly m including zubair umar :P