ٹی وی چینلز

  1. S

    پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان ٹی وی پر آکر نہیں کرناچاہیےتھا:وزیرخزانہ

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اعلان سے متعلق وضاحت دے دی، مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مجھے کل شام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ٹی وی پر نہیں کرنا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں کل شام ٹی وی پر جا کر یہ اعلان نہیں کرنے والا تھا جبکہ میرے دوسرے ساتھی نے...
  2. Rana Asim

    علیم خان صوبائی وزیر کے عہدے سے مستعفی، وزیراعظم کو کیا وجہ بتائی؟

    تحریک انصاف پنجاب کے رہنما عبدالعلیم خان نے صوبائی وزیر خوراک و سینئر وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے یہ خبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دی۔ علیم خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے آج ہونے والی ملاقات میں انہیں قائل کیا ہے کہ اپنے نیوز چینل سماء نیوز کے حوالے سے...
  3. Rana Asim

    پیمرا کی ٹی وی چینلز کو خبرنامے سےقبل پاکستان کا سیاسی نقشہ دکھانےکی ہدایت

    پاکستان کے معروف انگریزی ڈیلی اخبار "ڈان" کے مطابق پیمرا (پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی) نے 3 نومبر کو ایک خط جاری کیا ہے جس کے مطابق تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رات کو 9 بجے کے خبرنامے سے قبل 2 سیکنڈ کیلئے پاکستان کا سیاسی نقشہ اپنی سکرین پر نشر کریں۔ پیمرا کے خط...