&#1575&#1705&#1585&#1605

  1. QaiserMirza

    رسول اکرم کی تواضع اورہم

    رسول اکرمpbuh کی تواضع اورہم رسول اکرمpbuh سردارالانبیاء ہیں آپ نے اسریٰ کے روز بیت المقدس میں تمام انبیاءکو نماز پڑھائی۔ آپpbuh کو اللہ تعالیٰ نے معراج عطا کی جو ایک لاکھ 24 ہزار انبیاءومرسلین میں سے کسی کو عطا نہیں کی گئی۔ آپ کو مقام محمود عطا کیا گیا جو کسی نبی یا رسول کو عطا نہیں کیا گیا۔...