&#1605&#1606&#1586&#1604

  1. maksyed

    منزل کی تلاش

    یہ حقیقت ہے کہ کوئی بھی معاشرہ اپنی منزل کا تعین کیے بغیر کامیاب نہیں ہوسکتا کیونکہ منزل کے تعین کے بغیر جو قومیں بھی زندگی گزارنے کی کوشش کرتی ہیں وہ تاریخ کے اوراق میں گم ہوجاتی ہیں میں تاریخ اور فلسفے کا طالب علم ہوں اس لیے یہ کہوں گا کہ اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ جو قومیں اپنی...