میری مٹی کے عظیم سپوتو ں کے نام ۔ میں تمھیں سلام پیش کرتا ہوں ۔
میں سوچتا ہوں ۔۔۔ کل کلاں کو اگر کسی تاریخ دان کو پاکستان کے دو عظیم سپوتوں کی عظمت کا فیصلہ کرنا پڑھ گیا تو اس کو تو بڑی مشکل کا سامنا ہو گا۔ کیونکہ قوم انکی مادر وطن کے لئے بیش قدر قربانیوں کا کئی جنموں احسان نہیں اتار پائے...
یہ تو سب کو پتا ھے کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے الگ الگ ھوتے ہیں لیکن یہ کوئی نہیں بتاتا کے ہاتھی اپنے کھانے کے دانت چھپا کہ کیوں رکھتا ھے ...میرے خیال میں شائد اس لئے کہ " اگر کچھ ٹوٹ بھی جائیں وار ( انگلش والا) میں تو ........تکلیف نہ ہو کھانے میں...