&#1606&#1593&#1605&#1578

  1. QaiserMirza

    رزق کی نعمت

    رزق کی نعمت مخلو ق کے خا لق کا دعو یٰ ہے کہ زمین پر چلنے والے ہر جا ندا ر کے رزق کا کفیل ہے ۔ اس میں سب مخلو ق شا مل ہے ۔ انسان حیوا ن کیڑے مکوڑے مرغ وما ہی غرضیکہ ہر ذی جا ن اور ذی روح بغیر کسی استثنا کے ۔ رزق صر ف یہی نہیں کہ جیب میں ما ل ہو بلکہ ہما ری ہر صفت رزق ہے اور ہما ری ہر...